Advertisement
پاکستان

(ن) لیگ کے پارلیمانی وفد کی بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سے ملاقات

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی وفد نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سے ملاقات کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 1:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
(ن) لیگ کے پارلیمانی وفد کی بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سے ملاقات

حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کی تحریک جاری ہے، اپوزیشن حکومتی اتحادیوں کو منانے میں مصروف ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی وفد نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سے ملاقات کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں سردار ایاز صادق، رانا ثناءاللہ، خواجہ سعد رفیق شامل ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں ملکی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملاقات میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت ہوئی اور (ن) لیگ نے بی اے پی کے مطالبات بھی سنے۔

Advertisement
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 4 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی