Advertisement
پاکستان

حکومتی جماعت سے تعلق رکھنے والے 10 سے 15  ارکان اسمبلی کہاں ہیں؟

اسلام آباد: حکومتی جماعت سے تعلق رکھنے والے 10 سے 15  ارکان اسمبلی کہاں ہیں؟حکومت نے سول ادارے کو ارکان کی معلومات کے لیے ذمہ داری سونپ دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 2:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومتی جماعت سے تعلق رکھنے والے 10 سے 15  ارکان اسمبلی کہاں ہیں؟

ذرائع کے مطابق ناراض ارکان اپنے حلقوں میں موجود نہیں ہیں،حکومتی ناراض ارکان میں سے زیادہ تعداد کو اسلام آباد کے مضافات میں رکھا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین کو شہر کے شمالی حصے میں پہاڑوں کے دامن میں ایک فارم ہاؤس میں رکھے جانے کی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق بعض ممبران کو لاہور، پشاور، ایبٹ آباد، مانسہرہ  اور گوجر خان بھیجا گیا ہے،مہمان رکھے گئے ارکان میں خواتین ایم این ایز بھی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی ٹیمیں ارکان کا سراغ لگانے میں مصروف جبکہ28 ناراض ارکان کے نام بھی حکومت کو دئیے گئے تھے۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 5 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • an hour ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 21 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل