اسلام آباد: حکومتی جماعت سے تعلق رکھنے والے 10 سے 15 ارکان اسمبلی کہاں ہیں؟حکومت نے سول ادارے کو ارکان کی معلومات کے لیے ذمہ داری سونپ دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 2:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق ناراض ارکان اپنے حلقوں میں موجود نہیں ہیں،حکومتی ناراض ارکان میں سے زیادہ تعداد کو اسلام آباد کے مضافات میں رکھا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین کو شہر کے شمالی حصے میں پہاڑوں کے دامن میں ایک فارم ہاؤس میں رکھے جانے کی اطلاع ہے۔
ذرائع کے مطابق بعض ممبران کو لاہور، پشاور، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور گوجر خان بھیجا گیا ہے،مہمان رکھے گئے ارکان میں خواتین ایم این ایز بھی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی ٹیمیں ارکان کا سراغ لگانے میں مصروف جبکہ28 ناراض ارکان کے نام بھی حکومت کو دئیے گئے تھے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 6 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 4 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







