Advertisement
پاکستان

ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی

خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ ہمارا مسئلہ وزارت نہیں، قانون سازی اور شہر کی ڈیولپمنٹ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 3:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی

ایم کیو ایم پاکستان، پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی ہے۔

بلدیہ کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نافذ کرنے، کوٹہ سسٹم پر عمل کرنے اور ایم کیو ایم کے دفاتر کا مسئلہ حل کرنے سمیت سب مطالبات پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اتفاق کر لیا ہے۔

خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور بلاول نے بہت اچھا رویہ دکھایا ہے، ہمارے جائز مطالبات سنے گئے، وہ ماننے کو تیار ہیں اور مطالبات کو تحریری شکل دی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کسی ایک بھی نقطے پر اعتراض نہیں کیا، پیپلز پارٹی سے جو معاہدہ ہو گا وہ منظر عام پر لائیں گے۔ رہنما ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ بلاول اور آصف زرداری کی گارنٹی کسی سے نہیں لیں گے، بلاول اور آصف زرداری کی بات خود گارنٹی ہو گی، ہم نے سب کو شامل کیا ہے، ہمارے مطالبات وفاق سے بھی ہیں۔

خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ ہمارا مسئلہ وزارت نہیں، قانون سازی اور شہر کی ڈیولپمنٹ ہے، اگر میثاق جمہوریت کی طرح میثاق کراچی بھی ہو جاتا ہے تو یہ سب کی جیت ہو گی۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 21 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 16 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
Advertisement