وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو ورلڈبینک میں تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو ورلڈبینک میں تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 18 2022، 5:03 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے اعظم خان کی ورلڈبینک میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری دی ہے۔
اعظم خان ورلڈ بینک میں نویدکامران بلوچ کی جگہ ایگزیکٹو ڈائریکٹرکاعہدہ سنبھالیں گے۔
ذرائع نے بتایا ہےکہ اعظم خان کی ورلڈ بینک میں تعیناتی کی سمری فروری میں منظور کی گئی تھی، اعظم خاں رواں سال کے آخر میں ورلڈ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹرکا عہدہ سنبھالیں گے۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



