Advertisement
پاکستان

یوکرینی عوام کیلئے پاکستانی امداد پولینڈ پہنچ گئی

اسلام آباد : پاکستان کی جانب سے یوکرینی عوام کی امداد کے لیے بھیجا گیا سامان پولینڈ پہنچ گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 18th 2022, 2:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرینی عوام کیلئے  پاکستانی امداد پولینڈ پہنچ گئی

تفصیلات کے مطابق پاکستان سے بھیجے گئے سامان میں 9 ٹن ایمرجنسی ادویات، الیکٹرو میڈیکل سامان، راشن اور بستر شامل ہیں ۔ یہ سامان پولینڈ میں پاکستانی سفارتخانے نے پولش حکومتی ایجنسی کے حوالے کیا۔

رپورٹس کے مطابق پولش حکام اس امدادی سامان کو یوکرین تک پہنچائیں گے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امدادی سامان یوکرینی سفیر کے حوالے کیا تھا، جسے 2 خصوصی پروازوں کے ذریعے پولینڈ پہنچایا گیا۔

یوکرینی سفیر نے امدادی سامان بھجوانے پر شاہ محمود قریشی اور پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے یوکرین کو انسانی بنیادوں پر امداد دینے کی منظوری دی تھی۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 7 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 11 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 13 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 8 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا