لاہور : مسلم لیگ ن پنجاب نے لانگ مارچ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی، ن لیگ کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف کی منظوری سے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 18th 2022, 7:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اعلامیے کے مطابق 24 مارچ کو حمزہ شہباز اور مریم نواز شریف کی قیادت میں کاروان لاہور سے روانہ ہوگا، حمزہ شہباز اور مریم نواز کی قیادت میں کاروان رات گوجرانوالہ میں قیام کرے گا۔
کاروان 25 مارچ کو گوجرانوالہ سے جہلم پہنچے گا، رات جہلم میں قیام کرے گا، 26 مارچ کی صبح کاروان جہلم سے روانہ ہوگا ، رات راولپنڈی میں قیام کرے گا۔
اعلامیے کے مطابق 27 مارچ کی صبح حمزہ شہباز اور مریم نواز کی قیادت میں کاروان اسلام آباد روانہ ہوگا۔
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 2 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- ایک دن قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 2 دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 3 دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 3 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
