Advertisement
پاکستان

جےیوآئی ف کا کارکن ایچ نائن پارک میں انتقال کرگیا

اسلام آباد : جمیعت علمائے اسلام ف کا کارکن ایچ نائن پارک میں انتقال کرگیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 27th 2022, 3:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جےیوآئی ف  کا کارکن ایچ نائن پارک میں انتقال کرگیا

ذرائع  کے مطابق  فجر کے وقت وضو کے لیے نکلنے والے جےیوآئی ایف کا کارکن گاڑی کی ٹکر لگنے سے انتقال کرگیا،  کارکن کو آبائی گاؤں بھیجوا دیا گیا۔ 

ذرائع  کے مطابق جےیوآئی ایف کے  انتقال کرنے والے کارکن کا نام عبد الشکور سومرو ہے ، جس کا تعلق شکارپور سے تھا۔ 

خیال رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل کےجلسے کے سلسلے میں آنے والے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ایف کے کارکنوں نے ایچ نائن پارک میں پڑاؤ ڈال رکھا ہے ۔ جے یو آئی ایف کے کارکنوں کی ایچ نائن پارک میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک