لاہور : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 31st 2022, 2:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میں مدمقابل آنے کے لیے تیار ہیں، سہ پہر تین بجے مقابلہ ہوگا ۔ قومی ٹیم جیت کیلئے پرعزم ہے اور سیریز میں شکست سے بچنے کیلئے پاکستان کو آج ہر صورت میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔
پہلے ون ڈے میں 88 رنز سے فتح کے بعد مہمان ٹیم کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے ۔ ون ڈے سیریز کے تینوں میچز آئی سی سی ورلڈ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔
میچ سے ایک روز قبل پاکستان ٹیم نے آرام کیا جبکہ آسٹریلوی کھلاڑیوں نے مختصر دورانیے کی ٹریننگ بھی کی۔
واضح رہے کہ آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش انجری کا شکار ہوکر پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے ہیں ، وہ گزشتہ روز لاہور سے دبئی روانہ ہوئے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 7 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









