Advertisement
علاقائی

حافظ آباد، موٹر وے ایم ٹو پر تیز رفتار کار کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق 

حافظ آباد: پنڈی بھٹیاں  موٹر وے ایم ٹو پر تیز رفتار کار کھائی میں گرنے  کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 31 2022، 3:03 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
حافظ آباد، موٹر وے ایم ٹو پر تیز رفتار کار کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق  پنڈی بھٹیاں  موٹر وے ایم ٹو پر تیز رفتار کار کھائی میں گر گئی ،جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو  ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔ 

 موٹر وے پولیس کے مطابق کار سوار اسلام آباد سے لاہور جا رہے تھے۔ 

Advertisement
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 days ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 7 hours ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 days ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 19 hours ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 days ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 days ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 4 days ago
Advertisement