اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ تحریک انصاف مڈل کلاس کی پارٹی ہے،پر تشدد احتجاج کی خبر درجنوں خبروں کی طرح فیک نیوز ہے۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ مخالف میڈیا ہاؤسز کا تحریک انصاف کے کارکنان پر خون ریزی کے الزمات لگانا حیران کن ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ایک مڈل کلاس طبقے کی پارٹی ہے، مخالف میڈیا ہاؤسز کی جانب سے یہ کمپین چلانا کہ تحریک انصاف کے کارکنان خون ریزی کریں گے یہ حیران کن ہے۔
تحریک انصاف مڈل کلاس کی پارٹی ہے، مخالف میڈیا ہاؤسز کی کمپین کے تحریک انصاف کے کارکن خون ریزی کریں گے حیران کن ہے، تمام عمل آئین کے مطابق ہو گا کسی تشدد کی کوئ گنجائش نہیں ، ایک مہذب قوم کا احتجاج مہذب ہو گا پر تشدد احتجاج کی خبر بھی درجنوں خبروں کی طرح فیک نیوز ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 2, 2022
اپنے ٹوئیٹ میں ان کا کہنا تھا کہ تمام عمل آئین کے مطابق ہو گا، کسی قسم تشدد کی کوئی گنجائش نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک مہذب قوم کا احتجاج مہذب ہو گا، پر تشدد احتجاج کی خبر بھی درجنوں خبروں کی طرح جھوٹ پر مبنی ہیں۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 4 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 4 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago





