لاہور:متحدہ اپوزیشن کے عشائیہ میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی،علیم خان گروپ،ترین گروپ اوردیگر گروپس کے اراکین نے شرکت کی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 3rd 2022, 5:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کرنے والے گروپوں اور اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کے عشائیہ میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی،علیم خان گروپ،ترین گروپ اوردیگر گروپس کے اراکین نے شرکت کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے 205 اراکین پنجاب اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن کے عشائیہ میں شریک تمام ممبران کی جانب سے وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے حمزہ شہباز شریف کی حمایت کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 5 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 8 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 3 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 8 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





