Advertisement

قومی ٹیم کی ایک اور ٹیم کے ساتھ سیریز طے پا گئی

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم جولائی میں ون ڈے سیریز کے لیے نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 12:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی ٹیم کی  ایک اور ٹیم کے ساتھ سیریز طے پا گئی

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نیدر لینڈ کے ساتھ  ملتوی ہونے والی 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کو دوبارہ شیڈول کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ملتوی ہونے والی سیریز کے میچز 4، 7 اور 9 جولائی 2020ء کو کھیلے جانے تھے۔

کورونا وائرس کی عالمی وباء کے پیش نظر سیریز کو 2020ء اور پھر2021ء میں ملتوی کرنا پڑا تھا۔

تازہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیدرلینڈ کرکٹ بورڈ جولائی کے آخری ہفتے میں یہ میچز ایمسٹیلوین میں کھیلنے پر راضی ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی درخواست کی ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان ملتوی ہونے والے ون ڈے میچز کو دوبارہ شیڈول کیا جائے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 19 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 20 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 14 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 16 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement