اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کے دوران یومیہ کیسزاور اموات میں مسلسل کمی ہورہی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 361ہوگئی ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران155کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 25ہزار 775 ہوگئی ہے ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد9 ہزار 162ہوگئی، گزشتہ24 گھنٹوں میں 61 افرادکورونا سے شفا یاب ہوئے ہیں۔
ملک میں اب تک14لاکھ86ہزار252مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے22ہزار994ٹیسٹ کیےگئے ہیں۔
پاکستان میں کوروناکے321مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.66فیصدرہی۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago







