احمد آباد کنسرٹ میں گلوکار نے پابندی کے مطالبات پر بھی ردعمل دیا


ویب ڈیسک: بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے گانوں پر تنقید اور پرفارمنس پر پابندی کے مطالبات کے درمیان احمد آباد میں کنسرٹ کے دوران منیر نیازی کے اشعار سنا کر ناقدین کو جواب دیا۔
نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہفتے کی شب پرفارم کرتے ہوئے دلجیت نے کہا کہ انہیں اشتعال نہ دلایا جائے، وہ اپنا شو کرکے چلے جائیں گے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ غیر ملکی فنکاروں کے گانوں پر اعتراض نہیں کیا جاتا، لیکن بھارتی گلوکاروں کو پابندیوں کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے۔
isse kehte hai ghar mai ghuss ke maarna. 🔥🔥 Diljit Dosanjh cooked andhbhakts in Narendra Modi Stadium. 🤡 https://t.co/I9hg7HwhxM
— Desi Lord (@DesiLord_) November 22, 2026
دلجیت کے گانوں پر اعتراض چندی گڑھ کے پروفیسر اور سماجی کارکن ڈاکٹر پنڈت راؤ دھاریناور نے اٹھایا تھا، جنہوں نے شراب، منشیات اور اسلحے سے متعلق مبینہ مواد کی بنیاد پر ان کے چار گانوں پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا اور گجرات ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی دھمکی دی تھی۔
دلجیت اپنے اورا ورلڈ ٹور 2026 کے سلسلے میں اگلے کنسرٹ 27 نومبر کو ممبئی اور 29 نومبر کو بنگلورو میں کریں گے، جبکہ 31 دسمبر کو ابوظہبی میں سال کی آخری پرفارمنس دیں گے۔

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 days ago

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 41 minutes ago

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 3 days ago

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 days ago

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 days ago

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 days ago

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- 3 days ago

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 5 hours ago







