لاہور: پنجاب کے سیاسی بحران سے نمٹنے کے لئے وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 3:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق پنجاب میں سیاسی بحران کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم سے عثمان بزدار اور چوہدری پرویزالہی سمیت اتحادی جماعت کے ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراعظم تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ورکرز کے افطار کا انتظام گورنر ہاؤس میں کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم سے ناراض ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں کروائے جانے کا بھی امکان ہے۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







