کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے دبئی روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے دبئی روانگی کی اطلاع دی اور اپنی ایک سیلفی بھی پوسٹ کی ۔
تصویر کے عنوان میں انہوں نے لکھا کہ ابوظہبی میں افغان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں شامل ہونے کے لیے دبئی روانہ ہورہا ہوں۔
On my way to UAE to join @ACBofficials camp in Abu Dhabi. pic.twitter.com/q3UsffbAUA
— Younus Khan (@YounusK75) April 5, 2022
یاد رہے کہ یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا، سابق فاسٹ بولر عمر گل کو بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا۔ یونس خان نے افغان ٹیم کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اپنی دیرینہ خواہش قرار دیا تھا ۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان نے 2017 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اس کے بعد کوچنگ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ یونس خان مختصر عرصے کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچنگ رہے۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 20 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago










