قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب اختر آسٹریلوی سیریز کے کامیابی سے اختتام پر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔


انہوں ے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ خوشی ہے کہ آسٹریلیا کے ساتھ پوری سیریز بغیر کسی مسئلے کے ختم ہوئی، دونوں ٹیموں سے واقعی اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی۔
شعیب اختر نے کرکٹ آسٹریلیا کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ ایک بار پھر پاکستان کے مکمل دورے اور کچھ شاندار کرکٹ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا کا شکریہ۔
خوشی ہے کہ کچھ عرصے تک بابر کو بولنگ نہیں کروانی پڑے گی، آسٹریلوی کپتان
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بابر اعظم سمیت قومی ٹیم کی بھی تعریف کی۔
Glad the whole series with Australia went smooth. Got to see some really good cricket from both teams.
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) April 5, 2022
Thank you @CricketAus once again for a complete tour to Pakistan & some great cricket.
Also, well played @babarazam258 & boys!

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 21 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 14 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 19 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل








