کراچی : لاہور سے جدہ جانے والے طیارے کی دوران پرواز ونڈ اسکرین پر کریک آگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 9th 2022, 5:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز نے لاہور سے جدہ کیلئے اڑان بھری تھی ، سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع کے مطابق طیارہ بحفاظت کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا ہے ، پرواز پی کے 9759 میں 310 مسافر سوار تھے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کے مطابق طیارے میں سوار مسافروں کو باحفاظت ایئر پورٹ لاؤنچ پہنچا دیا گیا ہے ۔ ذرائع سی اے اے کے مطابق وجوہات جاننے کے لیے طیارے کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔
ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق متاثرہ طیارہ بوئنگ 777 ہے، طیارے کی ونڈ اسکرین دوران پرواز پرندہ ٹکرانے سے چٹخی۔
ذرائع کے مطابق طیارے کی تبدیلی کے بعد پرواز پی کے 9759 دن دو بجےجدہ روانہ ہوگی۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 12 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 12 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







