تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاوس چھوڑ دیا ۔

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی ، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاوس چھوڑ دیا ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمران خان نے رات کے اندھیرے میں وزیراعظم ہاوس چھوڑ ا،عمران خان وزیراعظم چھوڑتے ہوئے اپنے کولیگز کیساتھ خاصے نالاں بھی نظر آئے ،عمران خان کے وزیر اعظم ہاوس چھوڑنے کا علم وفاقی وزراءکو بھی نہ ہوسکاتاہم وزیر اعظم ہاوس چھوڑتے ہوئے ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی۔
وائرل ویڈیو میں ایک ہیلی کاپٹر کو وزیراعظم ہاوس کے اوپر سے گزرتے دیکھاجا سکتا ہے جس سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو عمران خان کے وزیراعظم ہاو¿س چھوڑتے اور بنی گالہ روانہ ہوتے وقت کی ہے۔
Imran Khan leaves PM House in helicopter after losing vote of no confidence pic.twitter.com/clil6v8A38
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) April 9, 2022

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 20 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل



