Advertisement
پاکستان

’ہم جلد واپس آئیں گے، ان شاءاللہ ‘

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بھی عمران خان سے متعلق بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے جلد واپسی کا عندیہ دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 10th 2022, 6:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
’ہم جلد واپس آئیں گے، ان شاءاللہ ‘

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے اور  ان کے بنی گالہ روانگی کے بعد سابق وفاقی وزرا کے عمران خان کی حمایت میں متعدد بیانات سامنے آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بھی عمران خان سے متعلق بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے جلد واپسی کا عندیہ دیا ہے۔

 پرویز خٹک نے ٹوئٹ میں عمران خان کو مخاطب کیے بغیر لکھا کہ وہ آخری گیند تک لڑا، ہم جلد واپس آئیں گے ان شاءاللہ۔

خیال رہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں پرویز خٹک وزارت دفاع کا قلمدان سونپا گیا تھا جبکہ گزشتہ دور حکومت میں پرویز خٹک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تھے۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 18 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 20 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 18 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 16 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی