عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر بڑھ کر 1955 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 12th 2022, 7:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہونے کے بعد ایک لاکھ 30 ہزار روپے ہوگئی ہےجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہوکرایک لاکھ 11ہزار 453 روپے پر آگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر بڑھ کر 1955 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی
- 2 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- 3 گھنٹے قبل
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- 3 گھنٹے قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- 4 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے
- 2 گھنٹے قبل
ژوب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین
- ایک گھنٹہ قبل
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان کا ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ سے اظہار تشکر
- ایک گھنٹہ قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات