لاہور : گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے رکن قومی اسمبلی مونس الہیٰ نے ملاقات کی، مونس الہٰی نے گورنر کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حکمت عملی تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے رکن قومی اسمبلی مونس الہیٰ نے ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے بارے میں گفتگو کی گئی ۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں پرویز الہیٰ کو مکمل سپورٹ کریں گے ، حکومتی اتحاد میں ابھی سے جوتیوں میں دال بٹنا شروع ہو گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں ایک بار پھر بھرپور طاقت بن کر ابھرے گی۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ نو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اداروں پرحملہ آور ہونے کے تاریخی حقائق کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔
اس موقع پر مونس الہٰی کا کہنا تھا کہ پرویز الہٰی کا بطور وزیر اعلی پنجاب انتخاب شرافت تحمل وضع داری اور بہتر حکمرانی کی بنیاد بنے گا۔
مونس الہٰی نے مزید کہا کہ ہم ایوان میں اپنی اکثریت ثابت کریں گے ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حکمت عملی تیار ہے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 21 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 21 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 20 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago






