Advertisement
علاقائی

سکھر ملتان موٹر وے پر حادثہ، 2 افراد جاں بحق 

صادق آباد: سکھر ملتان موٹر وے پر حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق  ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 15th 2022, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سکھر ملتان موٹر وے پر حادثہ، 2 افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق  انتہائی افسوس ناک واقعہ سکھر ملتان موٹر وے  مرید شاخ انٹر چینج کے قریب پیش آیا جہاں  کار ٹرالر سے جا ٹکرائی  ، حادثے  کے بعد کار میں آگ لگ گئی  جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق  ہوگئے ۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ،پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 پولیس کے مطابق  لاشیں جھلسنے سے شناخت ممکن نہیں ، حادثہ کا شکار کار پنجاب سے سندھ جا رہی تھی  ۔ 

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 19 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 20 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک