صادق آباد: سکھر ملتان موٹر وے پر حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 15th 2022, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق انتہائی افسوس ناک واقعہ سکھر ملتان موٹر وے مرید شاخ انٹر چینج کے قریب پیش آیا جہاں کار ٹرالر سے جا ٹکرائی ، حادثے کے بعد کار میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ،پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق لاشیں جھلسنے سے شناخت ممکن نہیں ، حادثہ کا شکار کار پنجاب سے سندھ جا رہی تھی ۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 21 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 20 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






