Advertisement

تاریخ رقم ہو گئی: مسلمان فٹبالر موسیٰ کا بڑااعزاز

موسیٰ نیا کھٹے بنڈس لیگا کی تاریخ کے پہلے کھلاڑی ہیں جنہوں نے دوران میچ روزہ افطار کیا اور اس مقصد کے لیے جاری میچ بھی ریفری نے روکا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 15th 2022, 5:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تاریخ رقم ہو گئی: مسلمان فٹبالر موسیٰ  کا بڑااعزاز

برلن: روزہ دار مسلمان فٹبالر کے روزہ کھولنے کے لیے جاری میچ روک دیا گیا۔ تاریخ میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ جرمن فٹبال لیگ(بنڈس لیگا) پیش آیا ہے۔

مؤقر نشریاتی ادارے انسائیڈر اور انڈین ایکسپریس کے حوالے سے بتایا ہے کہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ اس وقت پیش آیا جب جرمن فٹبال لیگ (بنڈس لیگا) میں آگسبرگ اور مینز کے درمیان جاری میچ کو 65 ویں منٹ میں روک دیا گیا۔

عالمی نشریاتی اداروں کے مطابق جاری میچ 65 ویں منٹ میں ریفری میتھیاس جولن بیک نے روکا تھا اور اس کا مقصد مینز ٹیم کے روزہ دار کھلاڑی موسیٰ نیا کھتے کو روزہ افطار کرنے کے لیے وقت دینا تھا کیونکہ افطار کا وقت ہو چکا تھا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق مینز کے کھلاڑی موسیٰ کو ٹیم کے گول کیپر نے پانی و جوس کی بوتلیں لاکر دیں جس سے مسلم فٹبالر نے روزہ افطار کیا اور پھر میچ دوبارہ شروع ہوگیا۔ موسیٰ نے افطار کا وقت دیے جانے پر ریفری کا شکریہ بھی ادا کیا۔

موسیٰ نیا کھٹے بنڈس لیگا کی تاریخ کے پہلے کھلاڑی ہیں جنہوں نے دوران میچ روزہ افطار کیا اور اس مقصد کے لیے جاری میچ بھی ریفری نے روکا۔

Advertisement
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 2 گھنٹے قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 2 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 2 گھنٹے قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 2 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 2 گھنٹے قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 2 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 8 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک