منیلا: فلپائن میں سمندری طوفان میگی کےباعث لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے نیتجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 167 ہو گئی جبکہ 110 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔


غیرملکی خبر رساں ادارے نے فلپائن میں نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ کونسل کے حکام نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے کے آخر میں آنے والے سمندری طوفان کے ساحل سے ٹکرانے سے پہلے وسطی اور جنوبی فلپائن کے علاقوں میں شدید بارشو ں کے بعد آنے والے سیلاب کے نیتجے میں کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں ۔
صوبے لیٹے اور ابویوگ قصبے میں کئی دیہاتوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نیتجے میں سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر167 تک پہنچ گئی جبکہ 110 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
حکام نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں سے امدادی ٹیموں نے مزید 167 افراد کی لاشیں نکال لی ہیں جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے تباہ حال صوبے کا دورہ کرتے ہوئے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا اور مٹی کے تودوں تلے دبے دیہات کا فضائی معائنہ بھی کیا۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل


