کابینہ کے پہلے مرحلے میں تمام اتحادی جماعتوں کو نمائندگی دینے پر اتفاق کیا گیا۔


اسلام آباد : حکمران اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آج وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے کے نام فائنل ہوجائیں گے۔
کابینہ کے پہلے مرحلے میں تمام اتحادی جماعتوں کو نمائندگی دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں جے یو آئی کی شاہدہ اختر علی کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بنانے پر مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر شرکانے وزیراعظم کی تعریف کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ زیادہ دیر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار نہیں رکھ سکتے ۔قیمتیں برقرار رکھنے سے خزانے پر 36 ارب روپے کا بوجھ پڑا ۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھ کر بوجھ خود برداشت کرے گی۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 3 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago
