Advertisement

فلپائن:سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 167 ہو گئیں، 110 لاپتہ

منیلا: فلپائن میں سمندری طوفان میگی کےباعث لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے نیتجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 167 ہو گئی جبکہ 110 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 16th 2022, 8:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلپائن:سمندری طوفان سے ہلاکتوں  کی تعداد 167 ہو گئیں، 110 لاپتہ

غیرملکی  خبر رساں ادارے نے فلپائن میں نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ کونسل کے حکام نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے کے آخر میں آنے والے سمندری طوفان کے ساحل سے ٹکرانے سے پہلے وسطی اور جنوبی فلپائن کے علاقوں میں شدید بارشو ں کے بعد آنے والے سیلاب کے نیتجے میں کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں ۔ 

 صوبے لیٹے اور ابویوگ قصبے میں کئی دیہاتوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نیتجے میں سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر167 تک پہنچ گئی جبکہ 110 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

حکام نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں سے امدادی ٹیموں نے مزید 167 افراد کی لاشیں نکال لی ہیں جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ 

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے تباہ حال صوبے کا دورہ کرتے ہوئے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا اور مٹی کے تودوں تلے دبے دیہات کا فضائی معائنہ بھی کیا۔

Advertisement
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • a day ago
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • a day ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • a day ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • a day ago
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 9 hours ago
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 11 hours ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • a day ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 3 hours ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 7 hours ago
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 9 hours ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 3 hours ago
Advertisement