کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 17th 2022, 1:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 2156 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ایک ہفتے میں انڈیکس 4.9 فیصد اضافے سے 46601 پر بند ہوا، انڈیکس 2340 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 46785 رہی۔
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ بھر میں 2 ارب 38 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 60 ارب روپے سے زائد رہی
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 283 ارب روپے بڑھ کر 7757 ارب روپے ہو گئی۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 12 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 12 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 16 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے







