اسلام آباد: وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 19th 2022, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سندھ کے گورنر کے لیے ایم کیو ایم پاکستان سے نام مانگ لیے ہیں جس پر متحدہ قیادت حکومت کو دو نام دے گی۔
ایم کیوایم کے دو وزراء سید امین الحق، فیصل سبزواری وفاقی کابینہ میں شامل ہوگئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بلوچستان عوامی پارٹی سے بھی گورنر بلوچستان کے لیے نام مانگ لیے ہیں۔
یاد رہے کہ وفاقی کابینہ نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب میں حلف اٹھا لیا ہے ، سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے حلف لیا ۔ کابینہ کے ارکان میں تیس وفاقی وزرا اور تین وزرائے مملکت شامل ہیں ۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 21 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 21 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 16 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 20 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 19 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




