پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کیلئے وفد تشکیل دے دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 20th 2022, 3:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے نوازشریف سے ملاقات کیلئے وفد تشکیل دے دیا ہے جس میں خورشیدشاہ، نویدقمر، شیری رحمان اورر قمر زمان کائرہ شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کچھ دیر میں لندن روانہ ہوں گے تاہم وفاقی وزرا کل کابینہ اجلاس کے بعد لندن روانہ ہوں گے۔
ذرائع بتاتے ہیں کہ ملاقات میں صدرمملکت، چیئرمین سینیٹ اورگورنرپنجاب کے عہدوں پر مشاورت ہو گی اور نوازشریف سے ملاقات کے بعد وطن واپسی پربلاول بھٹو وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

