Advertisement
تجارت

یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے اور چینی کی قیمتوں میں کمی 

لاہور : وفاقی حکومت کا بڑا اقدام ، ملک بھرکے یوٹیلیٹی اسٹورزپر چینی اور آٹےکی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 20th 2022, 6:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے اور چینی کی قیمتوں میں کمی 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق ملک بھر میں تمام   یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے اور چینی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کردیا گیا ہے ۔

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق رمضان سبسڈی کے تحت ایک کلوچینی کی قیمت 15 روپےکم کی گئی جس کے بعد چینی85 روپےسےکم کرکے70 روپےکلو کردی گئی  ہے۔

دوسری جانب یوٹیلیٹی اسٹورزپر رمضان ریلیف پیکج کےتحت 950 روپے کا ملنے والا 20  کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے میں فروخت کیا جائے گا ، جبکہ  10 کلو آٹے کا تھیلہ 400 روپےمیں دستیاب ہو گا۔

ترجمان کے مطابق خریداری کے لیے شناختی کی  شرط بدستور برقرار ہے۔ 

خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس ہوا جبکہ یہ ہنگامی اجلاس رمضان المبارک میں عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کیلئے بلایا گیا تھا ۔ 

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement