وزیراعظم شہباز شریف کی آج ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات ہوئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 20th 2022, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفسیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف اور صدر عارف علوی کے درمیان 15 منٹ طویل ملاقات طے پائی ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ آج وزیراعظم چاروں صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی، گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری پر بات کریں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں مملکت کے امور اور قومی سلامتی کے معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

