صارفین اپنے شناختی کارڈ کی کاپی ساتھ لائے اور وفاقی حکومت کے رمضان ریلیف پیکج سے مستفید ہوں۔


اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی اور آٹے کا 10 کلو تھیلہ 400 روپے اور 20 کلو کا تھیلہ 800 روپے میں دستیاب ہوگا۔
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم کے حکم پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز نے کہا ہے کہ کارپوریشن کی انتظامیہ سبسڈائزڈ اشیاء کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنانے کوشاں ہے، صارفین اپنے شناختی کارڈ کی کاپی ساتھ لائے اور وفاقی حکومت کے رمضان ریلیف پیکج سے مستفید ہوں۔
اعلان کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے، اور آٹے کے 10 کلو تھیلے پر 75 روپے کی رعایت دی گئی ہے، اب ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 70 روپے فی کلو دستیاب ہوگی، جب کہ آٹے کا 10 کلو تھیلا 400 روپے اور 20 کلو کا تھیلا 800 روپے میں دستیاب ہوگا۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 32 منٹ قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

