کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 93 یونین اور 23 میونسپل کمیٹیوں، 101 ٹاؤن کمیٹیوں، 14ضلعی کونسلز اور 794 یونین کونسلز کے انتخابات شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق بلدیاتی انتخابات اتوار 26 جون 2022ء کو کروائے جائیں گے۔
بتایا گیا گیا ہے کہ انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آر او، آراو اور اے آر اوز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
یونین کونسل/یونین کمیٹی میں چیئرمین اور وائس چیئرمین (مشترکہ اُمیدوار) کے لیے براہ راست انتخاب ہوگا۔
جنرل نشستوں پر ہر وارڈ سے ایک جنرل ممبر کا براہ راست انتخاب ہوگا جبکہ ضلع کونسل کے لیے ہر یونین کونسل سے ایک ممبر ضلع کونسل کا براہ راست انتخاب ہوگا۔
علاوہ ازیں میونسپل کارپوریشنز اور ٹاؤن کی مخصوص نشستوں کے الیکشن براہ راست انتخابات کے بعد ہوں گے۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 5 منٹ قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 10 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 9 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 9 گھنٹے قبل


