جمیکا: ویسٹ انڈیز کے معروف جارح مزاج بلے باز کیرون پولارڈ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور جارح مزاج بلے بازی کی وجہ سے مشہور کیرون پولارڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔
15 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے 34 سالہ جارح مزاج بلے باز کیرون پولارڈ ویسٹ انڈیز کے وائٹ بال کپتان تھے۔
? JUST IN: West Indies allrounder and limited-overs captain Kieron Pollard has announced his retirement from international cricket pic.twitter.com/0oVUvggNro
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) April 20, 2022
کیرون پولارڈ نے 123 ون ڈے جبکہ 101 ٹی 20 میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی، ان کو بین الاقوامی کرکٹ میں 6 گیندوں پر 6 چھکے لگانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پولارڈ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام بھی شیئر کیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ محتاط غور و خوض کے بعد میں نے آج بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
POLLARD BIDS FAREWELL TO INTERNATIONAL CRICKET.@windiescricket ❤️❤️.
— Kieron Pollard (@KieronPollard55) April 20, 2022
PS… thank you @insignia_sports for putting this trip down memory lane together to support my statement. https://t.co/1E87uGw1rH

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 8 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 8 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 9 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 3 hours ago



