اسلام آباد: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 200 سے زائد سپر سٹورز کے اوقات کار میں اضافہ کردیا ہے ۔


ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے مطابق آج سے ملک بھر میں موجود یوٹیلیٹی سٹورز کے200 سپر مارکیٹس صبح 10 بجے سے رات 1 بجے تک کھلے رہیں گے۔
ترجمان کاکہنا ہے کہ سپر اسٹورز کے اوقات کار میں اضافہ صارفین کی سہولت کیلئے کیا گیا ہے ۔ 100 سے سٹورز پر پی او ایس مشین میں اضافہ کیا گیا ہے۔
ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ پی او ایس مشینوں میں اضافے سے کم وقت میں زیادہ صارفین مستفید ہو سکیں گے۔
انہوں نے مزید کہاکہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت اب تک 1 کروڑ سے زائد خاندان مستفید ہو چکے ہیں۔
خیال رہے کہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق ملک بھر میں تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے اور چینی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کردیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل وزیراعظم کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق ہنگامی اجلاس رمضان المبارک میں عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کیلئے بلایا گیا تھا ۔

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال
- 18 منٹ قبل

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 2 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم
- 3 گھنٹے قبل

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 3 گھنٹے قبل

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 24 منٹ قبل

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی
- 4 گھنٹے قبل

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
- 11 منٹ قبل

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 3 گھنٹے قبل