لاہور :پاکستان ہاکی ٹیم یورپ روانگی کے لیے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے ائرپورٹ پہنچ گئی جہاں سے وہ ہالینڈ کیلئے روانہ ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم دورہ یورپ کے دوران چھ میچز کھیلے گی ۔ قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ کے خلاف 2 ، بیلجیئم کے ساتھ ایک اور اسپین کے خلاف 3 میچز کھیلے گی۔
قومی ٹیم تین دن ٹریننگ کے بعد پہلا میچ ہالینڈ کے خلاف 26 اپریل کو بریڈہ میں کھیلے گی ۔ 20 رکنی ہاکی اسکواڈ کی قیادت عمر بھٹہ کریں گے جبکہ علی شان نائب کپتان ہونگے ۔
دورہ یورپ میں شامل کھلاڑیوں میں اکمل، عبداللہ اشتیاق، مبشر علی، عماد شکیل، محمد عبد اللہ، ارباز علی، محمد رضوان، حماد انجم، غضنفر اور معین شکیل شامل ہیں۔ اسی طرح عبدالمنان، جنید منظور، رومان خان، ابو بکر محمود، رانا وحید، سلمان رزاق، حنان شاہد اور اعجاز بھی 20 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا حصہ ہیں۔
ٹیم منیجمنٹ میں منیجر خواجہ جنید، سیگفریڈ ایکمین، وسیم احمد، باب جان ویلڈف اور ندیم لودھی شامل ہیں۔

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 19 منٹ قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 4 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 8 گھنٹے قبل





