دوسری جانب عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں لاہور جلسے کو اپنے 26 سالہ سیاسی کیرئیر کا بڑا جلسہ قرار دیتے ہوئے جلسے کے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔


لاہور : سابق وزیراعظم عمران خان نے عہدے سے فارغ ہونے کے بعد عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ شروع کررکھا ہے
جس کے تحت انہوں نے پہلا جلسہ پشاور دوسرا کراچی اور تیسرا گزشتہ روز لاہور میں کیا۔عمران خان نے ٹوئٹر پر لاہور جلسے کی مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے رد عمل کا اظہار کیا ہے جب کہ ویڈیو میں جلسے کے فضائی مناظر کو دکھایا گیا ہے۔
دوسری جانب عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں لاہور جلسے کو اپنے 26 سالہ سیاسی کیرئیر کا بڑا جلسہ قرار دیتے ہوئے جلسے کے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔
یاد رہے کہ تحریک انصاف نے لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پاور شو کیا تھاجہاں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر رہنماؤں نے جلسے سے خطاب کیا۔
Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/T9UC6x16xm
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 22, 2022

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 14 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 8 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 11 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 6 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 9 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 10 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 11 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 10 hours ago





