اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی مسائل کے حل کیلئے مل کرکام کرنے پر زوردیاہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 22nd 2022, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے آج اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ دوران ملاقات گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر عوام کو ریلیف فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو پاکستان کو در پیش مسائل سے نمٹنے کیلئے ایم کیو ایم کے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 10 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 9 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 13 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 7 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 6 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 9 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 10 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





