Advertisement
پاکستان

احسن اقبال نے اسد عمر کو الوداعی افطار ڈنر پر بلالیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سیاست میں نئی روایت قائم کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو الوداعی ڈنر پر مدعو کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 22nd 2022, 7:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
احسن اقبال نے اسد عمر کو الوداعی افطار ڈنر پر بلالیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن رہنما احسن اقبال کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما اسدعمر کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے  کہا ہے کہ سیاسی روایات کے تحت آپ کو الوداعی ڈنر دینا چاہتے ہیں۔ 

 احسن اقبال کا اسد عمر کو بھیجے گئے خط میں کہنا ہے کہ ملاقات میں آپ کی حکومت کی جانب سے عوامی مفاد کے ترقیاتی منصوبوں پر بات ہوگی۔

احسن اقبال نے کہا کہ ملاقات میں آپ کےشروع کردہ منصوبوں کو جاری رکھنے پر گفتگو ہوگی ، امید ہے آپ مثبت جواب دے کر وقت سے آگاہ کریں گے۔

Advertisement
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 11 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 10 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 13 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد