اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے ممبران پارلیمنٹ کے استعفے ڈی سیل کر دیے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 23rd 2022, 12:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کے استعفی ڈی سیل کرتے ہوئے کہا کہ استعفے قوانین کے مطابق منظور ہوں گے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ استعفے دینے والے ممبران کو اپنے چیمبر بلاؤں گا اور ان سے ون آن ون ملاقات کروں گا جبکہ استعفوں کی منظوری کا عمل جلد شروع ہوگا۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے 120 سے زائد اراکین قومی اسمبلی نے استعفے دے دیے تھے۔
تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 17 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 days ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 16 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 days ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 21 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 16 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 19 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 17 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 14 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





