دبئی:پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو آئی سی سی نے اپنا جنرل منیجر کرکٹ مقرر کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 23rd 2022, 2:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں جنرل منیجر کرکٹ مقرر کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وسیم خان کو جیف آلڈرائس کی جگہ اپنا جنرل منیجر کرکٹ مقرر کیا ہے۔
وسیم خان آخری بار پی سی بی کے سی ای او کے عہدے پر فائز تھے، وہ لیسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب اور چانس ٹو شائن کے چیف ایگزیکٹو بھی رہ چکے ہیں۔
نیوز رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وسیم خان اگلے ماہ اپنا نیا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ انہوں نے آئی سی سی میں شمولیت اختیار کرنے کو اعزاز قرار دیا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 15 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 18 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





