Advertisement
پاکستان

دوبارہ رابطے کے باوجود اے این پی نے کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے دوبارہ رابطے کے باوجود عوامی نیشنل پارٹی نے کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 23rd 2022, 3:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
دوبارہ رابطے کے باوجود اے این پی نے کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے دوبارہ رابطے کے باوجود اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی نے کابینہ کا حصہ بننے سے معذرت کر لی ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ذرائع اےاین پی نے وزارت مواصلات اور وزیر مملکت کا مطالبہ کیا تھا جبکہ حکومت کی جانب سے ایک ہی وزارت دینے کی پیشکش کی گئی جس سے اختلافات پیدا ہوئے۔

بتایا گیا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی نے سابق صدر آصف زرداری سے وزارت مواصلات اور وزیرمملکت کا مطالبہ کیا تھا۔

عوامی نیشنل پارٹی نے اتحادی جماعت جے یو آئی کے مولانا اسعد محمود کو وزارت مواصلات دینے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے حکومت کا حصہ بننے کی دعوت پر پی پی اور ن لیگ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پارٹی قائدین کو کابینہ میں شمولیت سے روک دیا تھا۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 18 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 19 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 20 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
Advertisement