Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف کا امریکی مراسلے پر بااختیار عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کے بعد لیٹر گیٹ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 23rd 2022, 4:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کا  امریکی مراسلے پر بااختیار عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ ہر نئےاجلاس سے معاملات مزید سنگین ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی کونسل کے آج کے اعلامیہ نے نئے سوالات اٹھا دیے ہیں، پاکستان کے عوام اس سازش کی تفصیل جاننا چاہتے ہیں۔

فود چودھری نے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس معاملے کی نزاکت کا احساس کریں اور ایک طاقتور کمیشن کی تشکیل کی جائے۔

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں سیاسی مداخلت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں عدالت جوڈیشل کمیشن بنائے اور تحقیقات کرے، اسد قیصر چیف جسٹس آف پاکستان کو مراسلہ بھیج چکے ہیں، جوڈیشل کمیشن بن جاتا ہے تو بہت سے سوالوں کا جواب سامنے آجائے گا، جوڈیشل کمیشن یہ فیصلہ کرے کہ سازش ہوئی یا مداخلت۔ 

Advertisement
بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت

  • 23 منٹ قبل
پاک ، امریکا تجارتی مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پاک ، امریکا تجارتی مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل

  • 35 منٹ قبل
جسٹس سرفراز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس سرفراز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر

  • 10 منٹ قبل
کانگریس کو شکست دوں گا، ایلون مسک کا  سیاسی پارٹی  کے قیام کا فیصلہ

کانگریس کو شکست دوں گا، ایلون مسک کا سیاسی پارٹی کے قیام کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
 اسلام آباد پولیس کی کارروائی دفاعی تجزیہ کار سردار فہیم قتل کیس میں ملوث2 ملزمان گرفتار

 اسلام آباد پولیس کی کارروائی دفاعی تجزیہ کار سردار فہیم قتل کیس میں ملوث2 ملزمان گرفتار

  • 2 گھنٹے قبل
برطانوی ہائی کمشنرکاحالیہ سیلا ب میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس

برطانوی ہائی کمشنرکاحالیہ سیلا ب میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس

  • 39 منٹ قبل
لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،2 ٹریفک پولیس اہلکار شہید

لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،2 ٹریفک پولیس اہلکار شہید

  • 2 گھنٹے قبل
بہاولپور: امتحان دینے آنیوالی طالبات کی وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ جاں بحق،متعدد زخمی

بہاولپور: امتحان دینے آنیوالی طالبات کی وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ جاں بحق،متعدد زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
نئے مالی سال کے پہلے روز ہی سونا مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

نئے مالی سال کے پہلے روز ہی سونا مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار

وزیر اعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار

  • 31 منٹ قبل
Advertisement