دوہرے قتل کیس کے ملزم ایم پی اے فیصل زمان سب جیل ایم پی اے ہاسٹل پشاور سے فرار
نسداد دہشتگردی ایبٹ آباد کی عدالت نے فیصل زمان کے خلاف دوہرے قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر رکھاہے


پشاور : دوہرے قتل کیس کے ملزم رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فیصل زمان سب جیل ایم پی اے ہاسٹل پشاور سے فرار ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق ایم پی اے فیصل زمان پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما طاہر گل اور گل نواز کے قتل کا الزام ہے جس میں پولیس نے انہیں گرفتار کیا تھا ، انسداد دہشتگردی اور ہائیکورٹ نے فیصل زمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی ، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اجلاس کیلئے فیصل زمان کے 9 مارچ کو پروڈکشن آرڈر جاری کئے تھے اور اس طرح وہ گزشتہ 42 دنوں سے جیل کی بجائے ایم پی اے ہاسٹل میں رہائش تھے ، ایم پی اے ہاسٹل کو سب جیل قرار دیا گیا تھا۔
فیصل زمان ایم پی اے ہاسٹل سے سیڑھی لگاکر فرار ہو گئے جبکہ غفلت برتنے پر جیل پولیس کے پانچ اہلکاروں کے خلاف مقدم درج کرلیا گیا۔ مقدمہ جیل سپرنٹنڈنٹ جیل پشاور کی مدعیت میں تھانہ شرقی میں درج کیا گیا ۔
خیال رہے کہ انسداد دہشتگردی ایبٹ آباد کی عدالت نے فیصل زمان کے خلاف دوہرے قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر رکھاہے ، عدالت نے فیصل زمان کی نقل و حرکت پر پابندی بھی لگا رکھی ہے ۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 4 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 4 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago







