نارووال: 18 سالہ میڈیکل کی طالبہ زینب نے مشکل امتحانات سےدلبرداشتہ ہو کے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 24th 2022, 12:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق 18 سالہ میڈیکل کی طالبہ زینب کا تعلق نارووال سے ہے جس نے مشکل پیپروں سے ڈپریس ہوکر پنکھے کے ساتھ پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔
پولیس ذرائع کے مطابق زینب کی اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹکی لاش ملی،زینبب نجی کالج میں ڈی فارمیسی سال اول کی طالبہ تھی، اس کا آج سیکنڈ پیپر تھا۔
زینب نےکہا تھا کہ پڑھائی بہت مشکل ہے مجھ سے ڈی فارمیسی نہیں ہوگی، اس نے گھر والوں کو اپنی 50 لاکھ فیس کی ادائیگی کرنے سے بھی منع کیا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فرانزک ٹیموں اور پولیس نے موقع پہنچ کر تفتیش کا آغاز کیا جبکہ نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 15 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 13 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 15 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 14 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 8 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







