کراچی::ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 1048 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 24th 2022, 12:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔
ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 1048 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، انڈیکس 2.25 فیصد کمی کے بعد 45 ہزار 553 کی سطح پر بند ہوا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ھنڈریڈ انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 46969 رہی، ھنڈریڈ انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 45500 رہی۔
ایک ہفتے میں اسٹاک مارکیٹ میں 1 ارب 12 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا جبکہ مارکیٹ کپیٹلائزیشن 149 ارب روپے کم ہوکر 7608 ارب روپے رہ گئی۔

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 8 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 14 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








