الیکشن کا راستہ اختیار نہ کیا گیا تو ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے: سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فوری انتخابی اصلاحات اور الیکشن کا راستہ اختیار نہ کیا گیا تو ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں امیر جماعت اسلامی نے مذاکرات کے ذریعے فوری انتخابی اصلاحات اور الیکشن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی گفت و شنید نہ ہوئی اور مذاکرات کے ذریعے فوری انتخابی اصلاحات اور الیکشن کا راستہ اختیار نہ کیا گیا تو ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔
سیاسی گفت و شنید نہ ہوئی اور مذاکرات کے ذریعے فوری انتخابی اصلاحات اور الیکشن کا راستہ اختیار نہ کیا گیا تو ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔ سب پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ حادثے سے بچیں اور ملک کو اس بحرانی کیفیت سے نکالیں
— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) April 23, 2022
موجودہ سیاسی صورت حال پر امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ سب پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ حادثے سے بچیں اور ملک کو بحرانی کیفیت سے نکالیں۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 16 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 15 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 17 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 16 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 10 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago







